پرانے تعلق کو ایسے ہی نہیں توڑا جاتا،
رشتوں میں کھٹاس ہے تو کیا، نہیں چھوڑا جاتا۔
زندگی کے سفر میں کتنے لوگ ملتے ہیں،
لیکن ہر کسی سے رشتہ نہیں جوڑا جاتا۔
کچھ لوگ ایسے ہی گزر جاتے ہیں زندگی سے،
کسی کا زندگی بھر ساتھ نہیں چھوڑا جاتا۔
وقت کا پہیہ سیدھا چل رہا ہے، چلنے دو،
بے وجہ جان بوجھ کر اسے یوں نہیں موڑا جاتا۔
کچھ رشتے بے تکلف ہوتے ہیں، کوئی بات نہیں،
کچھ رشتوں میں کبھی پاؤں کا روڑا نہیں جاتا۔
آسمان میں کچھ پرندے حرکت سی کر رہے ہیں،
لیکن زمیں والوں کو ایسے نہیں چھوڑا جاتا۔
Write by zishan alam
Book Lafzon ke mousam me